منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ہنی البیلا اور آغا ماجد نے آفتاب اقبال کے پروگرام ’’خبر یار‘‘ کو خیر باد کہہ دیا ، نکالا گیا یا خود چھوڑا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیج کے سینئر اداکار آغا ماجد اور ہنی البیلا نے آفتاب اقبال کے پروگرام ’’ خبر یار ‘‘ کو خیر باد کہہ دیا ہے جس کی خبر ہنی البیلا نے اپنے یوٹیوب چینل پر دی ۔ اطلاعاتی پروگرام کے دوران آغا ماجد نے بتایا کہ ہنی البیلا کچھ عرصہ سے بیمار تھے

جس کی وجہ سے وہ پروگرام میں شرکت نہ کر سکے ان کو بیمار ی کی وجہ سے پروگران سے نکال دیا گیا تھا۔ ہنی البیلا نے بتایا کہ اپنی کمر کا آپریشن کرایا اور وہ پہلے سے بہتر ہیں ۔ جبکہ آغا ماجد نے پروگرام میں بتایا کہ انہوںنے بھی ’’خبر یار ‘‘ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے ۔ اب وہ ہنی البیلا کے ہمراہ اسی یوٹیوب چینل پر پروگرام کریں گے، انہوں نے بتایا کہ ان کا ایک ٹی وی چینل کے ساتھ معاہدہ ہو چکا ہے اور جیسے ہی ان کے معاملات حتمی نتیجے پر پہنچیں گے وہ ٹی وی چینل پر بھی اپنا شو شروع کر دیں گے مگر اس حوالے سے انہوں نے ابھی ٹی وی چینل کا نام نہیں بتایا۔آغا ماجد کا کہنا تھا کہ وہ فی الحال یوٹیوب پر اپنی پروگرام جاری رکھیں گے اور اس میں ہمارے چاہنے والوں کیلئے مزاحیہ طرز کی کامیڈی پیش کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…