ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’جس صبح اٹھا اور مجھے محسوس ہوا کہ۔ ۔۔۔تو خودکشی کر لوں گا ‘‘ بھارتی لیجنڈاداکار نصیر الدین نے حیرت انگیز وجہ بھی بیان کر دی

datetime 24  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے جس دن اداکاری کرنے کے قابل نہ رہا تو خودکشی کر لوں گا ۔ بھارتی ویب سایٹ کے مطابق انٹرویو میں اداکاری سے جنون کی حد تک لگائو کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ بطور اداکار ابھی کام ختم نہیں ہوا بلکہ روز صبح اس یقین کیساتھ جاگتا ہوں کہ اپنے پرستاروں کو اپنی اداکاری کے ذریعے کچھ نہ کچھ دوں گا ۔ 70سالہ اداکار کا کہنا تھا کہ ابھی میرے پاس بہت کچھ ہے

اپنے چاہنے والوں کو دینے کیلئے اور میں خوش قستم ہوں کہ لوگ مجھے اب بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں ۔ یہ حقیقت ہے کہ مجھے میرے کام سے محبت ہے ، مجھے اداکاری سےمحبت ہے ، پرفارمنس دیتے وقت جو جوش میرے اندر ہوتا ہے میں اس کی وضاحت نہیں کر سکتا مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھے اداکاری کا جنون ہے ۔ بھارتی لیجنڈ اداکار نے کہا ہے کہ جس صبح جاگا اداکار ی کے قابل نہ رہا تو میں خود کشی کر لوں گا ، اداکاری کے بغیر زندگی میں رکھا ہی کیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…