بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

اداکارہ نمرہ خان نے نکاح کرلیا،جانتے ہیں لڑکا کون اور کیا کام کرتا ہے؟

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے جہاں لوگوں کو افسردہ اور خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے تو وہیں اداکارہ نمرہ خان نے مداحوں کو اپنے نکاح کی خبر سنا کر خوش کردیا ہے۔کورونا کے باعث پاکستان کے تمام صوبوں میں لاک ڈاؤن ہے اور اسی دوران پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نمرہ خان نے نکاح کیا ہے۔نمرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ساتھ چند تصاویر شئیر کرتے

ہوئے بتایا کہ الحمدللہ، میرا نکاح ہوگیا، مجھے صرف آپ لوگوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔نمرہ خان کے شوہر لندن میں پولیس افسر ہیں اور وہ ان کے ساتھ لندن ہی منتقل ہوجائیں گی جب کہ نمرہ خان اپنا کام جاری رکھیں گی۔نمرہ خان کی نکاح کی تقریب گھر میں ہی منعقد کی گئی تھی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد وہ ایک تقریب کریں گی جس میں ان کے دوست اور خاندان والے شرکت کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…