ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

وقار ذکاء کے پروگرام میں قابل اعتراض مواد نشر، عدالت نے پروگرام بند کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بول انٹرٹینمٹ پر چلنے والے وقار ذکاء کے پروگرام’’ چیمپیئنز‘‘ پر پابندی کا پیمرا کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ایک نجی ٹی وی کے انٹرٹینمنٹ کے پروگرام’’ چیمپیئنز‘‘ پر قابل اعتراض اور نامناسب مواد نشر کرنے پر 20 جنوری کو پابندی عائد کرتے ہوئے چینل کو 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔نجی ٹی وی کی

انتظامیہ نے پیمرا کے حکم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس کے بعد کیس کی متعدد سماعتیں ہوئیں اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے چیمپیئنز پروگرام میں نشر کیے جانے والے مواد کو نازیبا، قابلِ اعتراض اور ملکی اقدار کے منافی ہونے پر پروگرام کی نشریات پر مکمل پابندی عائد کردی اور نجی ٹی وی کو 10 لاکھ روپے جرمانہ فوری پیمرا کو ادا کرنے کی ہدایت کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…