اسلام آباد(آن لائن)ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کی اہلیہ روبینہ نے انہیں بہترین خاوند قرار دیدیا۔انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ خلیل الرحمان اور ان کی شادی 1985ء میں ہوئی اور وہ دونوں کزنز ہیں، انہوں نے پسند کی شادی کی، شادی سے اب تک خلیل الرحمان نے ان کی کسی خواہش کو رد نہیں کیا اور وہ ان کا بہت خیال رکھتے ہیں، انہوں نے انہیں بہترین خاوند قرار دیدیا۔
’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کی اہلیہ روبینہ نے اپنے شوہر سے متعلق کیا الفاظ کہہ دیئے ؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































