پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

حریم شاہ اور صندل خٹک کی دبئی کی معروف شخصیت کیساتھ ویڈیوز اور تصاویر وائرل جانتے ہیں اعلیٰ عہدے پر فائز شخصیت کون ہے ؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 5  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاک گرل حریم شاہ اور صندل خٹک آج کل سوشل میڈیا سمیت اخباروں اور ٹی وی چینلز کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔ان کی کئی اہم شخصیات کیساتھ ویڈیوز اور تصاویر ہیں جس کا انہیں کافی حد تک فائدہ مل رہا ہے ۔ دونوں کے شاہانہ طرز زندگی نے عوام کو چکرا کر رکھا ہوا ہے ۔ حریم شاہ اور صندل خٹک کے بیرون ممالک کے دوروں اور مہنگے ہوٹلز میں رہائش اختیار کرنا پر

سوالیہ نشان لگا ہوا ہے کہ ان کے اخراجات کون اٹھا رہا ہے ۔ عام سے خاندان سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکیاں اتنے کم عرصے میں یہاں تک کیسے پہنچی ؟۔ حال ہی میں ان کی ایسی ان کی وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈپا پر صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے ، تصاویر میں وہ نام یعقوب ال علی کیساتھ موجود ہیں ، جن کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یعقوب ال اعلی کا تعلق عرب کے امیر گھرانے سے ہے جبکہ وہ بہت اعلیٰ عہدے پر بھی فائز ہیں ،یعقوب ال علی معروف بزنس مین کی حیثیت سے شہرت رکھتے ہیں ۔ حریم شاہ اور صندل خٹک کی ویڈیو میں یعقوب ال اعلیٰ کئی جگہ پر موجود ہیں ۔ دوبئی میں قیام کے دوران ٹک ٹاک سٹار نے یعقوب ال علی کے ساتھ مہنگی ترین شپ میں بھی ویڈیوز بنائی۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ حریم شاہ اور صندل خٹک کا بیرون ملک میں خرچہ یہی بزنس مین اٹھاتے ہیں ۔ قبل ازیں معروف صحافی ارشد وحید چوہدری نے شیخ رشید اور حریم شاہ سے متعلق ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگومیں حریم شاہ سےفون کال پہ بات چیت کی تصدیق۔اگر فون پر بات کر لی تو کیا ہوا؟کوئی غلط بات نہیں کی،میں نے کوئی نکاح نہیں کیا اور نہ ہی متعہ کیا ہے۔ مجھے تو متعہ کامطلب ہی نہیں پتہ یہ ہوتا کیا ہے؟جو کر رہے ہیں کرتے رہیں مجھے فرق نہیں پڑتا۔ قبل ازیں وفاقی وزیر شیخ رشید اور ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کے مابین کی گئی ایک اور مبینہ ویڈیو کال لیک ہو گئی۔ لیک ہونے والی ویڈیو کال میں شیخ رشید کہتے ہیں کہ

صبح 7 بجے کام پر جانا ہے،اکیلے آدمی کے بہت مسائل ہوتے ہیں۔جس پرحریم شاہ شیخ رشید سے سوال کرتی ہیں کہ آپ نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ جس پر شیخ رشید نے جواب دیا کہ ” اب شادی کیا کرنی ہے،پڑوسیوں کے لیے تو نہیں کرنی، کام پر نکل جاؤ، پیچھے پڑوسی مزے کریں۔شیخ رشید اور حریم شاہ کے مابین ہونے والی یہ گفتگو حریم شاہ کے نام سے ہی منسوب ٹوئٹر آئی ڈی سے شیئر کی گئی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…