اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’’ چل میرے پت ‘‘ کے پارٹ ٹو کی شوٹنگ شروع

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کو لے کر بنائی جانے والی پنجابی فلم ’ ’ چل میرے پت ‘‘ کی کامیابی کے بعد پارٹ ٹو کی شوٹنگ بھی شروع کر دی گئی ۔ فلم ’’ چل میر یت‘‘میں پاکستان سے اداکار ناصر چنیوٹی ، افتخار ٹھاکر اور اکرم ادس جبکہ

بھارت کی جانب سے امریندر گل ، سیمی چیہال اور گرشباد سمیت دیگر اداکار وں نے کردار نبھائے ۔فلم کی کامیابی کے بعد اس کا پارٹ ٹو بنایا جارہا ہے اور اس کی ان دنوں لندن میں شوٹنگ بھی جاری ہے ۔فلم کے ڈائریکٹر جانجٹ وراثت اور رائرئٹر رکیس دھوان ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…