بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

محبت نہ ہو تو زندگی بے رنگ ہوتی ہے : بابرہ شریف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ محبت نہ ہو تو زندگی بے رنگ ہوتی ہے ، ضروری نہیں کہ آپ کو جس سے محبت ہو اس کے بارے میں بتایا بھی جائے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ بلا وجہ تنقید کی قائل نہیں او رمیں انڈسٹری کی ترقی کے لئے دعا گو ہوں ۔ بابر ہ شریف نے کہا کہ میں نے فلمی

کیرئیر کے شروع میں ہی شادی کی جو مختصر عرصہ قائم رہی ، اس وقت میں میچور نہیں تھی اوربعد میں مجھے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے کلاسیکل موسیقی کا بالکل بھی شوق نہیں اوراس اعتبار سے مجھے بے ذوق کہاجا سکتا ہے ، مجھے ہلہ گلہ والے موسیقی پسند ہے او روہی سنتی ہوں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…