جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

جرار رضوی نے فلمی نام دیا ، اب اصل نام سے زیادہ اس سے محبت ہے : میرا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ میرا اصل نام ارتضیٰ رباب ہے لیکن جرار رضوی نے میرا فلمی نام میر ارکھا او رمجھے اب اس نام سے زیادہ محبت ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے دس سال کی عمر میں پہلا ٹی وی کمرشل کیا تھا جس کے کچھ عرصے بعد پروڈیوسر اورر ہدایتکار جرار رضوی نے مجھے فلم ’’کانٹا‘‘میں کاسٹ کر لیا تھا۔

جرار رضوی میری والدہ کے بھائی بنے ہوئے تھے اور انہوںنے اصرار کر کے مجھے اپنی فلم میں مرکزی کردار کیلئے چنا او ر یہیں سے میرے کیرئیر کا آغاز ہو گیا ۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے بے پناہ کامیابیان سمیٹی ہیں اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔انہوں نے کہاکہ میں زندگی میں ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں اور میری یہ خواہش ابھی ادھوری ہے ۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…