بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

گلوکارجاویدسرفرازنے صوفیانہ کلام ’’بلھیا کی جانا میں کون‘‘گاکرگوروں کوجھومنے پرمجبورکردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)گلوکارجاویدسرفرازنے ’’بلھیا کی جانا میں کون‘‘گاکرگوروں کوناچنے پرمجبورکردیا۔تفصیلات کے مطابق دیارغیرکنیڈا میں مقیم پاکستانی اداکاروگلوکارجاویدسرفرازنے ایک میوزک کنسرٹ میںپاک وہندکے مشہورصوفی بزرگ شاعرحضرت بابا بلھے شاہ کے کلام ’’بلھیا

کی جانا میں کون‘‘کوگاکر سما باندھ دیا،اس صوفیانہ کلام پر گورے بھی دیوانہ وار جھومتے رہے،کنیڈامیں منعقدہ اس میوزک کنسرٹ میں پاکستانی لیچنڈگلوکارشوکت علی کے بیٹے محسن شوکت علی بھی موجودتھے،جوکلام بابا بلھے شاہ سن کر جاویدسرفرازکوداددیئے بنا نہ رہ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…