بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی کی دعوت قبول کرنے پر معروف بھارتی گلوکار کے خلاف کاروائی کا آغاز ، بھارت ہٹ دھرمی پر اتر آیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن )امریکا میں ایک پاکستانی شو پروموٹر کی دعوت قبول کرنے پر بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دو سانجھ کا ویزا منسوخ کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن ایمپلائز نے بھارتی وزارت خارجہ کو لکھا ہے کہ

بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کا ویزا منسوخ کیا جائے۔جنہوں نے 21 ستمبر کو امریکا میں ہونے والے پروگرام کے لیے ایک پاکستانای ریحان صدیقی کی دعوت قبول کی ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کو فیڈریشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں مزید کہا گیا کہ امریکا میں پروگراموں کو پروموٹ کرنے والے پاکستانی ریحام صدیقی نے پنجابی گلوکار دلجیت کو امریکا آنے کی دعوت دی تھی۔جو انہوں نے قبول کر لی۔اس پر دلجیت کا ویزا منسوخ کیا جائے اور انہیں سخت وارننگ دی جائے کہ وہ آئندہ ایسا نہ کریں۔خیال رہے اس سے قبل بھارتی فلم تنظیم فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنی ایمپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) نے رواں ماہ 15 اگست کو بھارتی بھنگڑا گلوکار میکا سنگھ پر پاکستان میں پرفارمنس کرنے پر بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…