جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اداکار شان شاہد قوم کے مفاد میں فیصلوں پر عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

datetime 21  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی اداکار شان شاہد قوم کے مفاد میں کئے گئے فیصلوں پر عمران خان کی حمایت میں بول پڑے۔شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قوم کے مفاد میں کئے گئے فیصلوں پر قوم اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔انھوں نے کہا کہ وزیراعظم سازشی عناصر کی طرف سے دبائو نہ لیں ، مضبوط رہیں ہماری دعائیں آپ کیساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…