جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سیف علی خان خوش قسمت ہیں کرینہ ان کی بیوی ہیں، سدھارتھ ملہوترا

datetime 21  جولائی  2019 |

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے سیف علی خان کو کرینہ کپور جیسی بیوی ملنے پر خوش قسمت قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکار سدھارتھ ملہوترا اور پرینیتی چوپڑا اپنی فلم’’جبریا جوڑی‘‘کی تشہیر کے سلسلے میں ریئلیٹی شو’’ڈانس انڈیا ڈانس ‘‘پہنچے، جہاں انہوں نے بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان اور ان کی خوبصورت بیوی کرینہ کپور سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔سدھارتھ ملہوترا نے کہا کہ وہ سیف علی خان

کے بہت بڑے مداح ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس موقع پر سدھارتھ نے سیف اور کرینہ کی جوڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ سیف علی خان بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں کرینہ کپور شامل ہیں۔واضح رہے کہ ریئلیٹی شو ’’ڈانس انڈیا ڈانس‘‘سیزن 7 کی جج کرینہ کپور ہیں۔ دوسری جانب سدھارتھ اور پرینیتی کی فلم’’جبڑیا جوڑی‘‘کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے ہیں فلم اگلے ماہ 2 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…