رمضان ٹرانسمیشن میں کسی سے مقابلہ نہیں ہے، رابعہ انعم

11  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) رواں سال بھی ماہ رمضان میں مختلف ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشنز جاری ہیں ۔معروف اینکر پرسن رابعہ انعم نے نجی ٹی وی سے اپنی رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس پورے مہینے سحری اور افطاری کے دوران اس ٹرانسمیشن کی میزبانی کروں گی، ہم نے اپنی ٹرانسمیشن کا آغاز چاند رات سے کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرانسمیشن کے حوالے سے

میرا گزشتہ سال کا تجربہ نہایت شاندار تھا، اس نے میری زندگی بدل دی۔ انہوں نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ مجھے ایسا موقع ملا اور وہ بھی اکیلے، میرے ساتھ کوئی شریک میزبان نہیں، البتہ کئی نامور شخصیات ضرور شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں اس سال مہذب اور مثبت ٹرانسمیشن پیش کرسکوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ میرا کسی سے مقابلہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…