پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اپنی آنے والی فلم ’’ چھلاوا ‘‘ سے بہت امیدیں وابستہ ہیں : مہوش حیات

datetime 28  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ اپنی آنے والی فلم ’’ چھلاوا ‘‘ سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ،فلم میں کام کرنے والے تمام فنکاروں نے اپنے کردار کے ساتھ انصاف کیا ہے ، میں سمجھتی ہو ں کہ سرکاری اعزاز ملنے اور حاسدین کی تنقید کے بعد مجھے پہلے سے بہتر کام کرنا ہے او رکوشش ہوتی ہے کہ کوئی کمی کوتاہی نہ رہ جائے ۔ ایک انٹر ویو میں مہوش حیات نے کہا کہ میں کئی بار سوچتی ہوں کہ نا جانے لوگو ں کے پاس دوسروں کی برائیاں کرنے اور ان سے

حسد کیلئے وقت کہاں سے آ جاتا ہے ۔ ۔اگر یہ لوگ اپنے اس عمل کے نتائج دیکھیں تو انہیں کچھ حاصل نہیں ہوتا بلکہ ان کی شخصیت کا منفی پہلو کھل کر سامنے آ جاتا ہے ۔ مہوش حیات نے کہا کہ فلم ’’ چھلاوا ‘‘ میں بہترین اداکاری کی ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ میرے پرستاروں کو میر اکردار ضرور پسند آئے گا جومدتوں ان کے ذہنوں پر نقش رہے گا۔ فلم کے تمام فنکاروں نے ایک ٹیم کے طور پر زبردست کام کیا ہے اور ہمیں اس پراجیکٹ کی کامیابی سے بے پناہ امیدیں وابستہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…