ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

کامیڈی فلم’’اگلی ڈولز‘‘کی نئی جھلکیاں جاری،فلم10مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم’’اگلی ڈولز‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ڈائریکٹر Asbury Kelly کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسی بد شکل گڑیاوں کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں کوئی پیار نہیں کرتا۔ محبت کی طلبگار یہ ننھی کیوٹ گڑیائیں مستی اور شرارت میں

مشغول دکھائی دے رہی ہیں جن کی شرارتیں دیکھنے والوں کوہنسنے پر مجبور کر دیں گی۔اس کامیڈی فلم کیلئے ڈائیلاگ نامور ہالی وڈ اداکارایما رابرٹ،نک جونز، گیبرئل اگلییسیاس سمیت کئی فنکاروں کی آوازمیں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔یہ تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم10مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…