جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

گالف کی کھلاڑی بننا چاہتی تھی مگر قسمت کی دیوی شوبز کی دنیا میں لے آئی : نادیہ خان

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ و اینکر پرسن نادیہ خان نے کہا ہے کہ میں گالف کی کھلاڑی بننا چاہتی تھی مگر قسمت کی دیوی مجھے شوبز کی دنیا میں لے آئی ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے زندگی میں جو کچھ بھی کیا اپنی طرف سے ہمیشہ اچھا اور سوچ سمجھ کر کیا مگر پھر بھی انسان سے غلطیاں ہو جاتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’بندھن ‘‘میری سب سے یادگار ڈرامہ سیریل تھی جس نے راتوں رات مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

اس کے بعد نادیہ خان مارننگ شو میں بھی چاہنے والوں نے مجھے بڑا پسند کیا اور میں نے طویل عرصے تک نجی ٹی وی چینل سے اس شو کو کیا ۔نادیہ خان نے کہا کہ میں آج کل ٹی وی ڈراموں میں کام کررہی ہوں اور بھرپور لطف اندوز ہورہی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ کام کرتے ہوئے میں نے کبھی ٹینشن نہیں لی ، ہر کام کو پہلے سمجھا اور پھر بڑے سوچ سمجھ کر پرفارم کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی موجودگی زندگی سے مطمئن ہوں اور کسی سے کوئی گلہ شکوہ نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…