بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ اپنی بیٹی سہاناکا پلے ’’رومیو جولیٹ‘‘دیکھنے اچانک لندن پہنچ گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کا پلے دیکھنے کے بعد ان کے لیے ایک محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’زیرو‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں بے حد مصروف ہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنی بیٹی سہاناخان کے لیے وقت نکالا اور ان کا پلے ’رومیو جولیٹ‘ دیکھنے کے لیے

اچانک لندن پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سہانا خان لندن کے College Ardinglyمیں زیر تعلیم ہیں، چند روز قبل ا نہوں نے اپنے کالج میں ہونے والے ایک ’رومیو جولیٹ‘ نامی پلے میں حصہ لیا تھا، جس میں سہانا نے جولیٹ کا کردار ادا کیا۔شاہ رخ خان سہانا کی پلے میں پرفارمنس دیکھنے کے لیے کچھ دن کی چھٹی لے کر اچانک لندن پہنچ گئے۔ لندن میں انہوں نے سہانا کے ساتھ تصویر لی اور اسے سوشل میڈیا پر نہایت خوبصورت پیغام کے ساتھ شیئر کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…