جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

مائیکل جیکسن کی ’’تھرلر‘‘ ویڈیو کے 35 سال مکمل ہوگئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارمائیکل جیکسن کی ’تھرلر‘ میوزک ویڈیو کو آج 35 سال مکمل ہوگئے۔35 سال گزر گئے لیکن ’تھرلر‘ کا جادو آج بھی سر چڑھ کر بولتا ہے اور تھرلر کا میوزک سنتے ہی متوالے آج بھی جھومنے لگتے ہیں۔مائیکل جیکسن کے شہرہ

آفاق میوزک ویڈیو اْس وقت کے نوجوانوں کا کریز تھی ہی لیکن 35سال گزرجانے کے باوجود آج بھی ان کا تھرلر کا میوزک سنتے ہی موسیقی کے متوالے جھومنے لگتے ہیں۔مائیکل جیکسن کی میوزک ویڈیو کے 35سال مکمل ہونے پر مداحوں نے آل ٹائم اسٹار کو خراج تحسین پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…