جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ویرات کوہلی سالگرہ:‌ انوشکا شرما کی رومانوی انداز سے شوہرکو مبار کباد

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارک باد د یتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کی 30 ویں سالگرہ

کے موقع پر ان کیلئے ایک خوبصورت پوسٹ جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی اور ویرات کی تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ان کی پیدائش کے لیے خدا کا شکر ہے۔ جبکہ ویرات نے بھی اپنی اور اہلیہ کی تصویر ٹوئٹر پر جاری کرتے ہوئے انوشکا میری زندگی، میری دنیا قرار دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…