ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ستارہ بیگ کی گوجرانوالہ میں شاندار پرفارمنس ، ڈانسنگ ڈول کا خطاب مل گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ نے گوجرانوالہ کے کیپری تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ’’ جوڑی کمال کی ‘ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ڈرامہ بینوں کے دل جیت لیے ،ڈرامہ بینوں نے ڈانسنگ ڈول کا خطاب دیدیا۔ ڈرامہ کی کاسٹ میں افتخار ٹھاکر ،ساجن عباس اور

دیگر اداکار شامل ہیں۔اس حوالے سے ستارہ بیگ کا کہنا ہے کہ یہ سب خدا کا فضل اور شائقین کی بدولت ممکن ہے۔میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اپنے پرستاروں کو مایوس نہ کروں۔اپنے پرستاروں کی خواہشات کا احترام کرتی ہیں جس کی وجہ سے خدا کی ذات نے مجھے آج اس مقام پر پہنچایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…