منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ بابرہ شریف سپریم کورٹ پہنچ گئیں، چیف جسٹس سے بڑی اپیل کرتے ہوئے درخواست دائر کر دی

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماضی کی معروف و خوبرو اداکارہ بابرہ شریف اپنے مکان پر ہونیوالا قبضہ چھڑانے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ کی معروف و خوبرو اداکارہ بابرہ شریف اپنے مکان پر ہونیوالا قبضہ چھڑانے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابرہ شریف کا کہنا تھا کہ مقامی جیولر نے 9 ماہ سے مکان پر قبضہ کر رکھا ہے اور کرایہ بھی ادا نہیں کیا،ان کا کہناتھا کہ چیف پاکستان سے ازخودنوٹس کی

اپیل کرتی ہوں کہ وہ میرے گھر میں قبضے کا نوٹس لیں اور واجبات کی ادائیگی کو ممکن بنائیں۔ واضح رہے کہ کچھ عرصے سے بابرہ شریف نے اپنا ایک مکان کرایہ پر دے رکھا تھا جس پر کرایہ دار قابض ہو چکا ہے اور کرایہ بھی ادا نہیں کر رہا اس پر بابرہ شریف نے مختلف محکموں میں کئی درخواستیں بھی دی تھیں تاہم کہیں سے بھی شنوائی نہ ہو سکی جس پر اداکارہ نے اب سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ آج اپنے مکان کا قبضہ چھڑانے کیلئے درخواست دائر کرینگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…