اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپوربھی صارفین کے طنز سے نہ بچ پائی

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (شوبز ڈیسک) سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی پہلی فلم جب سے سینماء گھروں کی زینت بنی ہے، ان کی شہرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور اب سری دیوی کی بیٹی کے علاوہ ایک اداکارہ کے طور پر بھی ان کی پہچان بن گئی ہے۔جھانوی کپور نے اس فلم کیلئے بھرپور محنت کی کیونکہ وہ بالی ووڈ انڈسٹری میں ایک کامیاب آغاز چاہتی تھیں اور اس حوالے سے گھر والوں نے بھی ان کا خوب ساتھ دیا ۔

حتیٰ کہ ان کے سوتیلے بھائی ارجن کپور اور انشولا بھی ہر ممکن مدد کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں۔جھانوی کپور خوبصورت بھی ہیں اور ٹیلنٹڈ بھی لیکن اپنی خوبصورتی کے باوجود بھی وہ سوشل میڈیا صارفین کے ’طنز‘ سے بچ نہ پائیں اور اپنی تصویر شیئر کی تو صارفین نے ایسی چیز دیکھ لی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا اور فوراً یہ کہہ دیا کہ انہوں نے اپنے ہونٹوں اور ناک کی سرجری کروا لی ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…