بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ اداکارہ میگھن مارکل امید سے ہوگئیں

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (شوبز ڈیسک)برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی کو ایک ماہ ہو گیا ۔دونوں کے تعلق کی ابتداء نومبر 2016ء میں ہوئی ۔ شادی کے صرف ایک مہینے بعد ہی میگھن مارکل کے ’’امید‘‘ سے ہونے کی خبریں سامنے آ گئی ہیں اور برطانیہ کے ایک معروف میگزین کا کہنا ہے کہ میگھن مارکل ہنی مون کے دوران حاملہ ہوئیں اور جب ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا گیا۔

تو اس نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گیا ہے۔برطانوی میگزین نے کے مطابق ہیری اور میگھن کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے اور دونوں نے خاندان کے قریبی لوگوں کو یہ خوشخبری سنا دی ہے۔ برطانوی میگزین نے مزید لکھا ہے کہ یہ خبر ملنے پر شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن، شہزادہ چارلس اور ملکہ برطانیہ بہت خوش ہیں۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…