جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

رنبیر کپورکا فلم’’ تھری ایڈیئٹس ‘‘کے سیکوئل میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی کامیاب فلم’’ تھری ایڈیئٹس ‘‘کے سیکوئل میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔بالی ووڈ کی تاریخ میں کئی فلمیں ایسی ہیں جو لوگوں کو ذہنوں میں آج بھی تازا ہیں جسے متعدد بار دیکھنے کے بعد دل نہیں بھرتا اور ان میں سے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی 2009 میں ریلیز ہونے والی مشہور فلم ’تھری ایڈیئٹس ‘ ہے جس نے سماجی مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ریکارڈ بک بھی الٹ پلٹ کردی تھی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے چند روز قبل ’تھری ایڈئٹس‘ کے سیکوئل بنانے کی اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے مصنف ابھیجت کے ساتھ ملکر فلم کی کہانی لکھنا شروع کردی ہے مگر اس پر ابھی بہت وقت لگے گا۔دوسری جانب راجکمار ہیرانی کے بیان کے بعد رنبیر کپور نے بھی فلم کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ سب کچھ آنکھیں بند کرکے کروں گا جو راجکمار ہیرانی مجھ سے کروانہ چاہیں گے، حتیٰ کہ مجھے کسی سیکوئل کی پروا نہیں وہ کوئی بھی فلم بنانا چاہیں میں خوشی سے اْس فلم کا حصہ بننا پسند کروں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…