پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایونٹ کے دوران کاجول کے گرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ کاجول ایک ایونٹ کے دوران موجود تھی، جہاں سیکیورٹی کے ساتھ تقریب سے باہر آتے ہوئے وہ کسی چیز سے ٹکرا کر گر پڑیں۔اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی، جبکہ کاجول کے مداح اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اداکارہ کے لیے کافی فکرمند بھی رہے۔تاہم ویڈیو کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ کاجول کو اس موقع پر کوئی چوٹ نہیں آئی ہوگی۔اس دوران اداکارہ ایک پروڈک کی لانچ کے

لیے ممبئی کے ایک شاپنگ مال میں موجود تھیں، جب انہوں نے ڈیزائنر نکھل تھمپی کا ڈیزائن کردہ سفید جوڑا زیب تن کیا۔خیال رہے کہ کاجول کے ساتھ ایسا واقعہ پہلے بھی پیش آچکا ہے۔2015 میں کاجول اپنی فلم ’دل والے‘ کی تشہیر کے دوران ایک ایونٹ میں ورن دھون، کریتی سنن اور شاہ رخ خان کے ساتھ موجود تھیں۔اس دوران شاہ رخ خان کے اسٹیج پر آتے وقت کاجول اپنا توازن کھو بیٹھی اور گر پڑیں، تاہم ورن دھون نے ان کی مدد کی اور انہیں بچایا۔اس دوران بھی کاجول کے مداح ان کے لیے کافی پریشان تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…