بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ماضی کی شہرہ آفاق فلم ’’پریڈیٹر 4‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(این این آئی) اسی کی دہائی میں بننے والی ہالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم ’پریڈیٹر‘ کے چوتھے حصے کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔خلائی عفریت کی دنیا میں آمد سے متعلق یہ ہالی ووڈ فلم 1987ء میں ریلیز ہوئی تھی جس نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے تھے اب اس فلم کا چوتھا حصہ بنایا جارہا ہے جس کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ٹوئنٹی سنچری فاکس کی اس فلم کے ہدایت کار شین بلیک ہیں جب کہ اسکرپٹ شین بلیک سمیت دیگر تین رائٹرز نے تحریر کیا ہے۔پریڈیٹرز سیریز کی پہلی فلم ’پریڈیٹر‘ 1987ء میں، دوسری فلم ’’پریڈیٹر 2‘ ‘ 1990ء میں، تیسری فلم ’’پریڈیٹرز‘‘ 2010ء میں ریلیز ہوئی جب کہ چوتھی فلم ’ دی پریڈیٹر‘ رواں سال 14 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…