ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ حنا خان نے رمضان المبارک کےتقدس کو پامال کر دیا ایسے لباس پہنے اپنی تصاویر شیئر کر دیں کہ طوفان برپا ہو گیا

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری میں شامل بعض مسلمان اداکارائیں مصنوعی روشنیوں کی اس دنیا میں اس حد تک رنگ چکی ہیں کہ انہیں اپنے دین اور مذہب کا بھی پاس نہیں ،یہی حال مشہور بھارتی ٹی وی شو ’’ بگ باس‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ حنا خان ہیں جنہوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں انتہائی مختصر لباس پہنے ہوئے اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے حنا خان کو’’ نانی ‘‘یاد کرا دی ہے ۔بھارتی نجی ٹی وی چینل کے

مطابق مشہور ٹی وی شو’’ بگ باس‘‘میں اہم کردار ادا کرنے اور سوشل میڈیا پر اپنی متنازعہ پوسٹ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حنا خان نے حال ہی میں ہونے والے اپنے فوٹو شوٹ کی چند نیم برہنہ تصاویر ’’انسٹا گرام ‘‘ پر شیئر کیں تو ہر طرف سے ان پر تنقید شروع ہو گئی ،لوگوں کا کہنا تھا کہ حنا خان کو سوچنا چاہئے کہ وہ صرف بھارتی اداکارہ ہی نہیں بلکہ اس سے پہلے ایک مسلمان ہیں اور انہیں رمضان المبار ک کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے اپنی نیم برہنہ تصاویر شیئر نہیں کرنا چاہئیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…