پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سارا علی خان کی فلم ’’سمبا ‘‘ کا حصہ بننے میں مدد کی، سیف علی خان

datetime 22  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی سارا علی خان کی فلم ’’سمبا ‘‘ کا حصہ بننے میں مدد کی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ مجھے پریشانی تھی جب بیٹی سارا علی خان کی پہلی فلم ’’کیدارناتھ ‘‘ کی عکسبندی مسائل سے دوچار تھی

کیونکہ میں تمام چیزوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے دیکھنا چاہتا تھا یہی وجہ تھی کہ سارا کو فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’سمبا‘‘ کا حصہ بننے میں مدد کی اور اب میں سارا کے لئے بہت خوش ہوں اسے جب بھی میری ضرورت پڑی میں ہمیشہ اس کے ساتھ ہوں گا۔ سارا علی خان کی فلم ’’سمبا‘‘ رواں سال 28دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…