کرینہ کپور کا سوشل میڈیا جوائن کرنے سے انکار

  اتوار‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:00

ممبئی (این این آئی) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا جوائن کرنے کے خیال کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنا بالکل بھی پسند نہیں۔اگرچہ کرینہ

کپور سوشل میڈیا پر نہیں لیکن ویب پر موجود ہیں اور وہ اسی طریقے کو پسند کرتی ہیں۔ کرینہ کپور سکرین پر جس قدر شوخ و چنچل نظر آتی ہیں حقیقت میں ایسی نہیں اور اپنے کام سے کام رکھنے کے مقولے پر سنجیدگی سے عمل کرتی نظر آتی ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎