ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سری دیوی کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا؟باتھ ٹب میں ڈبو کر مارنے سے قاتل کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟بھارتی معروف اداکارہ کی موت پر تفتیش کرنے والے پولیس افسر کے دعویٰ نے ہلچل مچا دی

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی دبئی کے ہوٹل میں موت پر کئی تنازعے کھڑے ہو چکے ہیں تاہم اب ایک نیا انکشاف سامنے آیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کے ایک سابق پولیس افسر نے دعویٰ کیا کہ اداکارہ سری دیوی کا انتقال طبی موت کے نہیں بلکہ قتل بھی ہوسکتا ہے۔اپنے ایک بیان میں وید بھوشن نامی پولیس افسر نے کہا کہ انہیں سری دیوی کے انتقال کے بعد دبئی میں ان کے کمرے کی چیکنگ کی اجازت نہیں دی گئی،

تاہم دوسرے کمرے میں انہوں نے اس بات کا اندازہ ضرور لگایا کہ باتھ ٹب میں ڈوب کر مرنے کی بات انہیں بالکل سمجھ نہیں آئی۔انہوں نے بھی دعویٰ کیا کہ کسی کو ٹب میں ڈبو کر قتل کرنا نہایت آسان ہے، کیوں کہ اس کے بعد کوئی ثبوت بھی باقی نہیں رہتا۔خیال رہے کہ حال ہی میں فلم ساز سنیل سنگھ نے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ اداکارہ سری دیوی کی موت پر دوبارہ تحقیقات کی جائے، تاہم کورٹ نے ان کی درخواست مسترد کردی تھی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…