جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی کی بیٹی نے بھی بالی ووڈ میں آنے کی تیاری کر لی

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی کی لے پالک بیٹی دیشانی چکرورتی بھی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیشانی چکرورتی بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی کی گود لی ہوئی بیٹی ہیں جنہیں آن کے اصل ماں باپ کوڑے دان میں چھوڑ گئے تھے تاہم خبر نشر ہونے پر اداکار نے بچی کو گود لینے کا فیصلہ کیا تھا۔متھن چکرورتی کے بچوں میں میموح، آشمے اور نماشی ہیں جب کہ آن کی گود

لی ہوئی بیٹی دیشانی ان دنوں نیو یارک فلم اکیڈمی میں اداکاری کے کورس میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ میں ان دنوں اقرباپروری کا رجحان ہے اور نئے چہروں کی انٹری کے لئے معروف فنکاروں کے بیٹے اور بیٹیوں کو ہی اہمیت دی جاتی ہے جس کی تازہ مثال سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان، سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور، چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے ہیں جو رواں سال بالی ووڈ میں مختلف فلموں کے ذریعے ڈیبیو کررہی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…