سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے بہتر کوئی ادا نہیں کرسکتا، کرینہ کپور

  جمعہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:30

ممبئی (آئی این پی) سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر دیکھ کر مداح بیحد متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ جبکہ فلم کے ہیرو رنبیر کی کزن کرینہ کپور خان نے اپنے بھائی رنبیر کی تعریف کرتے ہوئے کہنے لگی کہ’سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے اچھا اور کوئی

نہیں نبھا سکتا۔ مجھے نہیں لگتا ہے کہ رنبیر سے اچھا کوئی اور ہوسکتا ہے۔خیر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ رنبیر کپور کی اداکاری فلم کے ٹیزر میں کافی اچھی دیکھی جاسکتی ہے اور ہمیں امید ہے کہ راج کمار کی یہ فلم بھی بولی وڈ کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک ہو گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎