ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

علی ظفر کے بعد ابرار الحق پر بھی جنسی ہراسگی کا شرمناک الزام لگ گیا 16سالہ لڑکی کیساتھ کیا گل کھلائے؟سہیلی نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میشا شفیع  کی جانب سے علی ظفر پر لگائے جانے والے الزامات کے بعد اب ابرار الحق بھی اسی طرح کےالزامات کی زد میں آ گئےہیں۔ ٹویٹر پر ایک صارف نے بتایا کہ میشا شفیع کے علی ظفر پر لگائے گئے الزامات نے مجھے اس وقت کی یاد دلا دی جب 30 برس کے پاکستانی گلوکار ابرار الحق میری 16 سالہ دوست کے ساتھ افئیر چلا رہے تھے اور انہوں نے میری دوست کو شادی کے وعدے کر کر کے جنسی طور پرہراساں بھی کیا۔

اس وقت ہمیں کم عمری میں اس سب کا کچھ بھی نہیں پتہ تھا اور ہم نے اسے مردوں کی معمول کی فطرت قرار دے دیا تھا۔خاتون کے اس ٹویٹ پر صارفین نےملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ۔ کئی صارفین نے کہا کہ اتنے سالوں کے بعد یہ سب کیوں بتایا جا رہا ہے  اب جب آپ کی دوست چپ رہی تو آپ کیوں بول رہی ہیں؟ کچھ صارفین نے خواتین کی سپورٹ کرکے ہوئے ایسے عناصر کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…