میشا شفیع ایسی نکلیں گی کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟متنازعہ ٹویٹ کرنے سے پہلے گلوکارہ کہاں تھیں اور وہاں کس چیز پر تنازعہ کھڑا ہوا، ایسی خبر جس نے معاملے کو نیا رخ دیدیا

20  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات کیوں عائد کئے ، متنازعہ ٹویٹ سے پہلے وہ کہاں تھیں اور کیا کر رہی تھیں، میشا شفیع اور علی ظفر کے تنازعہ کے پیچھے اصل وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے معروف گلوکار، اداکار اور ماڈل علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کئے ہیں۔گزشتہ میشا شفیع نے سماجی رابطوں

کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد شوبز انڈسٹری میں طوفان برپا ہو چکا ہے۔ میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات کے پیچھے اب اصل کہانی سامنے آگئی ہے اور ذرائع کے مطابق میشا شفیع نے علی ظفر کے مقابلے میں معاوضہ طلب کیا تھا اور ایسا نہ ہونے پر وہ آگ بگولہ ہو کر پروگرام کی ریکارڈنگ چھوڑ کر چلی گئی تھیں۔ میشا شفیع معروف برانڈ کے میوزیکل پروگرام کی ریکارڈنگ کی جج تھیں۔دیگر ججز کی موجودگی میں 8 پروگرام ریکارڈ ہو چکے تھے۔ نویں پروگرام کی ریکارڈنگ میں علی ظفر کو بھی شامل ہونا تھا۔ میشا نے علی ظفر کو پینل میں شامل نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا جتنا معاوضہ علی ظفر کو دیا جاتا ہے اتنا مجھے بھی دیا جائے۔ معاوضہ نہ بڑھانے پر میشا آگ بگولہ ہو کر ریکارڈنگ سے چلی گئی۔اس کے کئی گھنٹے بعد انہوں نے یہ ٹویٹ کیا۔یار رہے میشا شفیع نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ گلوکار علی ظفر نے انہیں ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیا اور اس قسم کے واقعات اس وقت پیش نہیں آئے جب وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں داخل ہوئی تھیں۔میشا شفیع معروف برانڈ کے میوزیکل پروگرام کی ریکارڈنگ کی جج تھیں۔دیگر ججز کی موجودگی میں 8 پروگرام ریکارڈ ہو چکے تھے۔ نویں پروگرام کی ریکارڈنگ میں علی ظفر کو بھی شامل ہونا تھا۔

میشا نے علی ظفر کو پینل میں شامل نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا جتنا معاوضہ علی ظفر کو دیا جاتا ہے اتنا مجھے بھی دیا جائے۔ معاوضہ نہ بڑھانے پر میشا آگ بگولہ ہو کر ریکارڈنگ سے چلی گئی۔اس کے کئی گھنٹے بعد انہوں نے یہ ٹویٹ کیا۔یار رہے میشا شفیع نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ گلوکار علی ظفر نے انہیں ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیا اور اس قسم کے واقعات اس وقت پیش نہیں آئے جب وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں داخل ہوئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…