بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ملائیکہ اروڑا سے طلاق کے بعد ارباز خان کس سے شادی کرنے والے ہیں یہ خاتون کون ہے اور کیسی دکھتی ہے؟ وجہ شہرت ایسی کہ آپ بھی شرما جائیں

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلموں کے سپر سٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان بھی بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیں تاہم انہیں’’ سلو میاں ‘‘ جیسی شہرت نصیب نہیں ہو سکی ،حال ہی میں ہندوستانی فلموں کی بولڈ اداکارہ اور آئٹم گرل ملائیکہ اوروڑہ کو طلاق دینے کے بعد اب خبر آئی ہے کہ ارباز خان ایک ایسی بے باک ماڈل کی بانہوں میں جھول رہے ہیں کہ جو’’ جسمانی نمائش ‘‘ میں ملائیکہ اروڑہ سے بھی دو ہاتھ آگے نظر آتی ہے ۔

بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق ارباز خان نے ملائیکہ اروڑہ کو طلاق دینے کے بعد اب ایک ایسی خوبرو اور انتہائی بے باک ماڈل ییلو مہرا کے ساتھ پیار کی پینگیں بڑھا رہے ہیں اور اکثر بیشتر اسی ماڈل کی بانہوں میں جھولتے دکھائی دیتے اور زیادہ وقت بھی اسی کے ساتھ گذار رہے ہیں ،ارباز خان اپنے بھانجے آہل کی سالگرہ کے موقع پر بھی یلیو مہرہ کے ساتھ تھے ،لہذا کہا جا سکتا ہے کہ دونوں کی ’’پیار کہانی ‘‘ سے ارباز کی فیملی بھی آگا ہ ہے ۔گوا کی رہنے والی یلیو مہرہاور ارباز خان کی عمر میں دس سال کا فرق ہے ،ارباز 50سال کے ہیں تو یلیو مہرہ بھی ’’چھوٹی کاکی ‘‘ نہیں بلکہ 40کے پیٹے میں پہنچ چکی ہیں ،یلیو مہرہ اپنی باک باڈلنگ کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں تو ساتھ ہی وہ مشہور انٹیرئیر ڈایزائنر اور شیف بھی ہیں ،یلیو مہرہ شادی شدہ اور ایک بیٹے کی ماں ہیں تاہم آ ج کل وہ تنہا زندگی گذار رہی ہیں،ان کی شادی گوا کے مشہور بزنس مین ماڈک کانٹریکٹر سے ہوئی تھی تاہم بعد میں ان کی طلاق ہو گئی تھی ۔ارباز خان کی ملائیکہ اروڑہ کو طلاق دینے کے بعد ’’گووا ‘‘ میں یلیو مہرہ سے ملاقات ہوئی اور دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگ گئے اور ان کے افیئرز کی خبریں میڈیا میں آنے لگیں تھیں تاہم ارباز خان کا کہنا تھا کہ یلیو مہرہ ان کی اچھی دوست ہیں،ارباز اور یلیو مہرہ کو ایک ساتھ کئی جگہوں پر دیکھا گیا ہے جبکہ سلمان خان کو کالا ہرن کیس میں جب ضمانت ملی تو ان دونوں کو سلمان خان کے اپارٹمنٹ میں بھی ایک ساتھ دیکھا گیا تھا ۔ دوسری طرف حال ہی میں ارباز خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بھی کسی کا نام لئے بغیر اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ وہ کسی کو ’’ڈیٹ ‘‘ کر رہے ہیں ۔واضح رہے کہ ملائیکہ اوروڑہ نے شادی کے 19سال بعد ارباز خان سے الگ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے طلاق لے لی تھی ،ان دونوں کے 2بچے بھی ہیں جو ارباز کے پاس رہ رہے ہیں۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…