جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

مجھے بھی جنسی ہراسا ں کیا گیا ،میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات کے بعد اداکارہ میرابھی بول پڑیں، حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این ائی)اداکارہ وگلوکارہ میشا شفیع کے بعد اداکارہ میرا بھی میدان میں آگئیں ، فلم انڈسٹری میں جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیدیا ۔میشا شفیع کی جانب سے ایک روز قبل گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کے بعد دیگر کچھ خواتین نے بھی اسی طرح کے الزامات عائد کئے۔لالی ووڈ سٹار میرا کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسگی

معمول کی بات ہے ،بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں اداکاراؤں کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوئیں ۔ فلم انڈسٹری میں میرے ساتھ بھی بہت کچھ ہوا اور میں سب کے پول کھولوں گی ۔ میرا نے جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیا ہے ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…