ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

میں خود بھی ہراساں کیے جانے کے واقعات سے گزر چکی ہوں، میشا شفیع کے بعد عائشہ عمر نے بھی بڑا انکشاف کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف فلمسٹاراور گلوکارہ عائشہ عمر نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراساں کے الزام پر بات کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو مختلف شعبوں میں جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے ، میں خود بھی ہراساں کئے جانے کے واقعات سے گزر چکی ہوں،خواتین میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ وہ اپنے ساتھ

ہونے والے اس قسم کے واقعات کو بیان کر سکیں۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فلمسٹار عائشہ عمر نے نے کہا کہ مختلف شعبوں میں جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے ، میں خود بھی ہراساں کئے جانے کے واقعات سے گزر چکی ہوں ، خواتین میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ وہ اپنے گزرنے والے اس طرح کے واقعات کو بیان کر سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…