پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

میشا شفیع کے سنگین الزامات ،علی ظفر بھی میدان میں آگئے ،حیران کن ردعمل جاری

datetime 19  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میں ابھی اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا، میشا شفیع کےالزامات پر علی ظفر کا جواب ۔تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر آج کل اپنی پہلی پاکستانی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور ان پر ان حالات میں میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کی جانب سے علی ظفر سے موقف جاننے کیلئے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے صرف اتنا کہہ کربات کو ختم کر دیا

کہ ”میں ابھی اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا ۔واضح رہے کہ اس سے پہلےمیشا شفیع نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاتھا کہ ساتھی گلوکار علی ظفر نے انہیں ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیا اور اس قسم کے واقعات اس وقت پیش نہیں آئے جب وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں داخل ہوئی تھیں۔میشا شفیع نے کہا کہ بااختیار اور اپنے خیالات رکھنے کے باوجود ان کے ساتھ اس طرح کا واقعہ پیش آیا۔اداکارہ نے مزید کہا کہ کوئی خاتون جنسی ہراسانی سے محفوظ نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…