جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

عائشہ عمر کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، صارفین کی تنقید

datetime 13  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر کے بولڈ فوٹو شوٹ کی ایک تصویر سامنے آگئی، جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی اداکارہ پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر کا شمار پاکستان کی خوبرو اداکاراوں میں ہوتا ہے۔ حالیہ دنوں ان کا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے جبکہ مداح اپنی رائے کا اظہار کمنٹس کی صورت

میں کرکے انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر کئی افراد انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے کہا گیا کہ ‘رمضان آرہا ہے بتائیں اسلام کی باتیں کرنے کونسے چینل پر آئینگی’۔جبکہ ایک صارف نے اپنی رائے کا اظہار کچھ یوں کیا کہ ‘ہم بہت غریب ہیں، اتنے غریب کے ہمارے پاس اپنا کوئی کلچر ہی نہیں’۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…