ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی فلم فیسٹیول ’’کانز‘‘ کے باعث اداکارہ سونم کپور کی شادی ملتوی

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)اگرچہ پانچ دن قبل ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بولی وڈ اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔پانچ دن قبل سامنے آنے والی خبر کے مطابق سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی آئندہ ماہ 12 مئی کو ہونا تھی۔تاہم خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آئندہ ماہ 8 سے 19 مئی تک ہونے والے عالمی فلم فیسٹیول ’کانز‘ کے باعث ان کی شادی ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔

اس سے قبل بھی سونم کپور کی شادی اس وقت مؤخر کردی گئی تھی جب رواں برس 24 فروری کو بولی وڈ اداکارہ سری دیوی دبئی کے ہوٹل میں حادثاتی طور پر اچانک ہلاک ہوگئی تھیں۔سری دیوی رشتے میں سونم کپور کی چچی لگتی ہیں، جس وجہ سے انہوں نے شادی منسوخ کردی تھی۔لیکن اب ایک بار پھر یہ خبر سامنے آئی ہے کہ سونم کپور اگلے 27 دن میں ہر حال میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…