ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سونم کپور رواں ماہ29اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ جائے گی

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی جانی مانی اداکارہ سونم کپور رواں ماہ 29اپریل کو شادی کے بندھن میں بن جائے گی جبکہ بیاہ کی رنگا رنگ تقریب ممبئی میں سجے گی۔ سونم کپور کی شادی پہلے گیارہ مئی کو ہونا قرار پائی تھی لیکن اب 29 اپریل منعقد ہوں گی۔ شادی کی تقریبات دو دن تک جاری رہیں گی۔

دولہے راجا آنند آہوجا اور سونم کپور نے پہلے تو خوبصورت اور حسین وادیوں کے دیس سوئٹزرلینڈ میں شادی کے پھیرے لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔لیکن اب دونوں نے اپنا فیصلہ بدل لیا ہے اور اپنے ملک بالی وڈ نگری ممبئی ہی میں شادی کی تقریب کا فیصلہ کیاہے۔سونم کپور بالی وڈ کیمایہ ناز اداکار انیل کپور کی بیٹی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…