جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

لیجنڈ اداکار رسل کرو کو بیوی سے طلاق مہنگی پڑ گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ کی شہر آفاق فلم “گلیڈی ایٹر” کے ہیرو “رسل کرو” کے پاس بیوی سے طلاق لینے کے لیے بھی پیسے نہیں رہے، سپر ہٹ فلم میں استعمال کی گئی “زرہ بکتر” فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ اداکار رسل کرو کو بیوی سے طلاق مہنگی پڑ گئی۔ بیوی سے

علیحدگی کے لیے تین کروڑ دس لاکھ ڈالر کی رقم جمع کرنے کے لیے اپنی کئی یادگار اشیاء نیلام کر دیں۔ سپر ہٹ ہالی وڈ فلم Gladiator میں استعمال کردہ زرہ بکتر کے لیے چھیانوے ہزار ڈالر مل گئے۔ رسل کرو نے کئی دیگر فلموں کے کسٹیومز اور یادگار اشیا ء بھی بیچ دیں۔رسل کرو کی اپنی گلوکار بیوی سے 2012 میں علیحدگی ہوئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…