منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بالی وڈ سٹار رنبیر کپور نے اداکارہ ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی) بالی وڈ سٹار رنبیر کپور نے آخر کار شادی کا ارادہ کر ہی لیا ، رنبیر نے لندن میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو شادی کی آفر کر دی۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ سٹار رنبیر کپور نے لندن میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ کیا خان کو شادی کی پیشکش کی ہے۔پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں

اپنی نئی فلم ورنہ کی پروموشن کیلئے لندن میں ہیں ، اس موقع پر رنبیر کپور نے ان کیلئے پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا اور دونوں نے ملاقات کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے اس موقع پر ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کی ہے۔ ماہرہ خان نے ابھی تک ان خبروں کے سچ ہونے کے متعلق کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…