ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹائیگر شروف سے جب پوچھا گیا کہ بھارتی صدر کیا کیا نام ہے ؟ ادکار نے ایسا نام لے لیا جس نے سب کو قہقہہ لگانا پر مجبور کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں ڈانس اور خطرناک اسٹنٹ سے شہرت پانے والے ٹائیگر شروف اپنے ملک کے صدر سے ہی لاعلم نکلے، ایک سوال پر انہوں نے مس مکھرجی کو بھارتی صدر قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں فلم ’باغی ٹو‘ کے ہیرو ٹائیگر شروف اور اداکارہ دیشا پٹانی کو دلچسپ سوالات کے مراحل سے گزرنا پڑا لیکن ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کو اْس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا

جب اینکر کی جانب سے اْن سے بھارتی صدر کا نام پوچھا گیا جس کا جواب ٹائیگر شروف نے نہ صرف غلط دیا بلکہ صدر کا نام ’مس مکھر جی‘ بتایا اْن کے اس معصومانہ جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خاصی وائرل ہو گئی۔ٹائیگر سے دیشا پٹانی کی پہلی فلم کا نام پوچھا گیا تو انہوں نے سوال کا درست جواب دیا لیکن دیشا پٹانی اْس وقت سوچ میں پڑگئیں جب اْن سے ٹائیگر اور سوشانت سنگھ میں سے کسی ایک کو پسند کرنے کا کہا گیا دیشا نے بڑی خوبصورتی سے جواب ایسا دیا کہ اینکر داد دیئے بغیر نہ رہ سکی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…