ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

شوبز کی دنیا میں آکر زندگی کا تلخ نصاب پڑھنے کو ملا، اداکارہ ہما علی

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) فلم اور اسٹیج کی معروف اداکارہ ہماعلی نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں آکر زندگی کا تلخ نصاب پڑھنے کو ملا ہے جو چیزیں میں عام زندگی میں نہیں سیکھ سکتی تھی وہ باتیں میںنے شوبز کے شعبے میں آکر سیکھی ہیں۔ انہوں نے ’’این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا شمار ان خوش قسمت لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی محنت کے بلبوتے پر

شوبز کی دنیا میں اپنا مقام بنایا اور آج میں اسٹیج ڈرامے کا لازمی حصہ بن چکی ہوں جو کسی بھی فنکار کیلئے اعزاز کی بات ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شالیمار تھیٹر میں مسلسل 8واں اسٹیج ڈرامہ کررہی ہوں اور ’’سالے خان ‘‘کے نام سے جاری ڈرامہ میں میری پرفارمنس کو ڈرامہ بینوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور میری کوشش ہے کہ ہمیشہ اپنے پرستاروں کے معیار کے مطابق پرفارم کروں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…