اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

بابر اعظم نے ایک اور سنچری بنا کر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 30  اگست‬‮  2023 |

ملتان(این این آئی)کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ اسٹار ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا۔بابر اعظم نے کیریئر کی 102ویں اننگز میں اپنی 19ویں سنچری اسکور کی۔اس سے قبل یہ اعزاز جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ کے پاس تھا، انہوں نے 19ویں سنچری اننگز نمبر 104 میں کی تھی۔

بابراعظم نے اس سے قبل 97ویں اننگز میں 18ویں سنچری اسکور کی تھی۔ وہ 100 سے کم اننگز میں 18 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بنے تھے۔بابراعظم نے 13ویں، 14ویں، 15ویں، 16ویں اور 17ویں سنچری بھی سب سے کم اننگز میں کیں۔بابراعظم نے ابتدائی 10 سنچریاں 68 اننگز میں کیں پھر 34 اننگز میں 9 سنچریاں بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…