اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ورلڈکپ میں کونسا پاکستانی بولر سب سے زیادہ وکٹیں لے گا؟ویوین رچرڈز نے پیشگوئی کردی

datetime 29  اگست‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)جارحانہ بیٹنگ کے لیے مشہور ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر سر ویون رچرڈز نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ورلڈکپ کیلئے پیشگوئی کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ویوین رچرڈز نے شاہین آفریدی کو ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر قرار دیا۔

ویوین رچرڈز نے کہا کہ شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے، میں نے شاہین کو پاکستان میں دیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے پی ایس ایل کے دوران وقت گزارا، شاہین آفریدی کو بہت آگے بڑھتے ہوئے دیکھا ہے، وہ ایک پرعزم کھلاڑی ہے ،وہ میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ رواں برس 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے جارہا ہے جس میں پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…