اسلام آباد (نیوزڈیسک) افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان ٹیم ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی۔رینکنگ کے مطابق او ڈی آئی میں پاکستان 2725 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا 2714 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint