پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا تسلسل جاری،مزید سستاہوگیا،سونے کی قیمت میں بھی کمی

datetime 5  مئی‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا تسلسل جاری،مزید سستاہوگیا،سونے کی قیمت میں بھی کمی

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا تسلسل جاری ہے،ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسے کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا تسلسل جاری،مزید سستاہوگیا،سونے کی قیمت میں بھی کمی

اٹلس ہونڈا کا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

datetime 4  مئی‬‮  2019

اٹلس ہونڈا کا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

کراچی (این این آئی)اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 2 ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا نے موٹرسائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 400 سے 2 ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے،کمپنی کی جانب سے ہونڈا سی ڈی 70، سی ڈی ڈریم اور پرائڈر کی قیمتوں… Continue 23reading اٹلس ہونڈا کا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسٹاک ایکسچینج میں مندی شدت اختیار کرگئی،سرمایہ کاروں کو80ارب37کروڑ8لاکھ روپے سے زائد کا نقصان

datetime 4  مئی‬‮  2019

اسٹاک ایکسچینج میں مندی شدت اختیار کرگئی،سرمایہ کاروں کو80ارب37کروڑ8لاکھ روپے سے زائد کا نقصان

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی شدت اختیار کرگئی ،کاروباری ہفتے کے آخری روز سرمایہ کاروں کی جانب سے مارکیٹ سے سرمایہ نکالنے کے رجحان کے باعث کے ایس ای100انڈیکس مزید 424.68پوائنٹس کی کمی سے36122.95پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ67.49فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں مندی شدت اختیار کرگئی،سرمایہ کاروں کو80ارب37کروڑ8لاکھ روپے سے زائد کا نقصان

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں11پیسے کا اضافہ ہوگیا

datetime 4  مئی‬‮  2019

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں11پیسے کا اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں11پیسے کا اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر مزید 20پیسے سستا ہوکر142روپے کی سطح پر آگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں11پیسے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.27روپے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں11پیسے کا اضافہ ہوگیا

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی

datetime 4  مئی‬‮  2019

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا300روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالرکی کمی سے گھٹ کر1270ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر کراچی،حیدرآباد،… Continue 23reading بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی

مارک اپ کی شرح سنگل ڈیجٹ کی جائے تاکہ صنعتوں کو سستے سرمائے کی فراہمی ممکن ہوسکے : لاہور چیمبر

datetime 4  مئی‬‮  2019

مارک اپ کی شرح سنگل ڈیجٹ کی جائے تاکہ صنعتوں کو سستے سرمائے کی فراہمی ممکن ہوسکے : لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے سٹیٹ بینک آف پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر مارک اپ کی شرح سنگل ڈیجٹ پر لائے، ایسے وقت میں جب افراط زر کی شرح… Continue 23reading مارک اپ کی شرح سنگل ڈیجٹ کی جائے تاکہ صنعتوں کو سستے سرمائے کی فراہمی ممکن ہوسکے : لاہور چیمبر

ایل جی الیکٹرانکس نے اننوفیسٹ میں جدت انگیزٹیکنالوجیز کے ساتھ نئی واشنگ مشینیں نمائش کیلئے پیش کردیں

datetime 4  مئی‬‮  2019

ایل جی الیکٹرانکس نے اننوفیسٹ میں جدت انگیزٹیکنالوجیز کے ساتھ نئی واشنگ مشینیں نمائش کیلئے پیش کردیں

کراچی(این این آئی) ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ اپنی نمائش اننوفیسٹ میں جدت انگیز واشنگ مشینیں پیش کردی ہیں۔ ایل جی کی نئی فرنٹ لوڈر واشنگ مشینیں ڈیپ لرننگ کے ساتھ کمپنی کی نئی اے آئی ڈی ڈی (ڈائریکٹ ڈرائیو) کے ساتھ کام کرتی ہے۔ یہ پورے عمل کے دوران… Continue 23reading ایل جی الیکٹرانکس نے اننوفیسٹ میں جدت انگیزٹیکنالوجیز کے ساتھ نئی واشنگ مشینیں نمائش کیلئے پیش کردیں

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری ‎

datetime 3  مئی‬‮  2019

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری ‎

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زکواۃ کے نصاب کا اعلان کردیا جس کے بعد یکم رمضان کوبینکوں سے زکوۃکی کٹوتی کی جائے گی۔اسٹیٹ بینک نے وزارت مذہبی امورسے مشاورت کرکے زکواۃ کے نصاب کا اعلان کردیاہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم رمضان… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری ‎